واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کے گالف منصوبے کے تحت دارالحکومت واشنگٹن کے ایسٹ پوٹومیک گالف کورس میں مزید درختوں کی کٹائی روکنے کا حکم دے دیا۔۔۔
جج اینا رئیس کے مطابق منصوبے کے لیے 500 سے زائد صحت مند درخت کاٹے جا چکے ۔ ٹرمپ نے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گالف کورس کی تزئین و آرائش مقررہ شیڈول کے مطابق 15 نومبر سے شروع ہوگی۔



