ایئر انڈیا کی پرواز میں ہائیڈرولک نظام فیل، ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر پائلٹ برطرف

نئی دہلی(نیشنل ٹائمز)ایئر انڈیا کی ایک پرواز کے گزشتہ ماہ اچانک بلندی سے نیچے کی جانب آنے کے باعث مسافر زخمی ہوگئے تھے ، اور اس کے ہائیڈرولک نظام کے تینوں سرکٹس نے عارضی طور پر کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

تفتیش کاروں نے بتایا کہ ایئرلائن نے اس پرواز کے کپتان کو بھی ملازمت سے برطرف کردیا ہے ، جس کے ڈرگ ٹیسٹ میں نفسیاتی اثرات رکھنے والے مادے کے استعمال کی تصدیق ہوئی تھی۔ایئربس اے 320 طیارہ 137 مسافروں اور عملے کے آٹھ ارکان کو لے کر تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ سے نئی دہلی جا رہا تھا کہ 4 اگست کو اچانک اپنی بلندی کھو بیٹھا۔ اس واقعے میں 24 افراد زخمی ہوئے ، تاہم طیارہ کچھ دیر بعد مستحکم ہوگیا اور بحفاظت لینڈ کرگیا۔



  تازہ ترین   
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 21 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
یوم دفاع کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر