سال کی پہلی ششماہی کے دوران چینی کار ساز کمپنی جیلی کی ریکارڈ فروخت، آمدن میں اضافہ

ہانگ ژو (شِنہوا) چینی کار ساز کمپنی جیلی آٹوموبائل ہولڈنگز لمیٹڈ نے اپنی عبوری رپورٹ میں رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ بلند فروخت اور آمدنی میں اضافہ رپورٹ کیا ہے۔
کمپنی نے پہلی ششماہی میں 14 لاکھ 20 ہزار سے زائد گاڑیاں فروخت کیں جبکہ اس کی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں 15 فیصد بڑھ کر 173.6 ارب یوآن (تقریباً 25.58 ارب امریکی ڈالر) ہوگئی۔
یہ کمپنی کی آمدنی میں مسلسل چھٹے سال پہلی ششماہی میں اضافہ ہے۔ اس دوران کمپنی کے بنیادی منافع میں بھی 46 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 9.68 ارب یوآن تک پہنچ گیا۔
گیلی آٹو کی بیرون ملک فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 158 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4 لاکھ 74 ہزار سے زائد گاڑیوں تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد پورے 2025 میں کمپنی کی مجموعی برآمدات سے بھی زیادہ ہے۔
چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے دارالحکومت ہانگ ژو میں قائم گیلی آٹو اس وقت دنیا کی 114 بیرون ملک مارکیٹوں میں کاروبار کر رہی ہے۔



  تازہ ترین   
احمد پور شرقیہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر