راولپنڈی:سرچ آپریشن، دو افغان خاندانوں کے 10 افراد گرفتار

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)رتہ امرال پولیس نے غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دو افغان خاندانوں کے دس افراد کو گرفتارکر لیا، افغان باشندوں کے پاس پاکستان میں قیام سے متعلقہ کسی بھی قسم کی کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں، حراست میں لیے جانے والوں میں محمد حسین، اسکی اہلیہ ہما بی بی، دوبیٹے سومہ، ریحان اور بیٹی علیشاء،شریف خان، اسکی اہلیہ زومینہ خان، بیٹے بنیامین ،ابراہیم اور بیٹی بی بی حنیفہ بھی شامل ہیں،گرفتارافغان باشندوں کو قانونی کارروائی کے لیے افغان مہاجر سنٹر منتقل کردیا گیا ۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر