سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس کل طلب کر لئے گئے، جبکہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، دونوں اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے

ذرائع کے مطابق بجٹ منظوری کے تمام مراحل ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بجٹ پر بحث مختصر رکھی جائے گی، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا جو کہ اب آج کے بجائے کل ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 5 حلقوں پر نتائج روک دیئے، دوبارہ پولنگ کا حکم
شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی
ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
پاکستان نے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر