چین میں بجلی پیداوار کی نصب شدہ صلاحیت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

بیجنگ (شِنہوا) چین میں بجلی کی پیداوار کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت اپریل کے آخر تک 3.99 ارب کلوواٹ تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 14.2 فیصد اضافہ ہے۔
چین کی قومی توانائی انتظامیہ (این ای اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اپریل کے دوران شمسی توانائی کی نصب شدہ صلاحیت سالانہ بنیاد پر مسلسل اضافے کے ساتھ 26.2 فیصد بڑھ کر 1.25 ارب کلوواٹ تک پہنچ گئی۔
اسی عرصے میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جو 22 فیصد بڑھ کر 66 کروڑ کلوواٹ تک پہنچ گئی۔
سال کے پہلے چار مہینوں میں چین کی مجموعی بجلی کی کھپت 33.3 کھرب کلو واٹ آور سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.4 فیصد زیادہ ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر