چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ سہولیات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

بیجنگ (شِنہوا) چین میں الیکٹرک گاڑیوں کے لئے چارجنگ انفراسٹرکچر میں تیزی سے اضافہ جاری ہے کیونکہ ملک الیکٹرک گاڑیوں کے وسیع استعمال کو فروغ دینے کے لئے معاون سہولیات کو بہتر بنا رہا ہے۔
قومی توانائی انتظامیہ کے مطابق اپریل 2026 کے اختتام تک ملک بھر میں چارجنگ سہولیات کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ 60 ہزار تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 47.4 فیصد زیادہ ہے۔
مجموعی طور پر عوامی چارجنگ سہولیات کی تعداد 49 لاکھ 10 ہزار رہی جس میں سالانہ بنیاد پر 29.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ان سہولیات کی مجموعی چارجنگ صلاحیت 23 کروڑ 70 لاکھ کلوواٹ تک پہنچ گئی۔
چین الیکٹرک گاڑیوں کے معاون نیٹ ورک کو وسعت دینے کی کوششیں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اکتوبر 2025 میں ملک نے الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ سہولیات بہتر بنانے کے لئے 3 سالہ عملی منصوبہ متعارف کرایا تھا جس کے تحت 2027 کے اختتام تک ملک بھر میں 2 کروڑ 80 لاکھ چارجنگ سہولیات قائم کرنے اور عوامی چارجنگ صلاحیت کو 30 کروڑ کلوواٹ سے زیادہ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
احمد پور شرقیہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری
دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
پاکستان کی بھارت سمیت تمام ایس سی او ممالک کو مکالمے کی دعوت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر