کراچی، منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہوگئی

کراچی (نیشنل ٹائمز) کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ہسپتال حکام کے مطابق 38 سالہ شخص میں منکی وائرس کی تصدیق گزشتہ روز ہوئی، متاثرہ مریض کو ٹھان کالونی سے منتقل کرکے انفیکشیس ڈیزیز ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مریض کی حالت پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے جبکہ ممکنہ رابطوں کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے تاکہ وائرس کے مزید پھیلا کو روکا جا سکے۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں کراچی میں منکی پاکس کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر