ایٹمی طاقت کی حیثیت ہمیشہ برقرار رکھیں گے :شمالی کورین رہنما

سیول(نیشنل ٹائمز)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کبھی بھی ایٹمی طاقت کی حیثیت سے اپنی پوزیشن نہیں بدلے گا، اور ایٹمی ہتھیاروں کو ناقابلِ واپسی قرار دیتے ہوئے دشمن قوتوں کے خلاف سخت اقدامات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔کیم نے اعلیٰ پالیسی ساز ادارے اسٹیٹ افیئرز کمیشن کے صدر کے طور پر دوبارہ تقرر کے بعد یہ تقریر کی۔ انہوں نے جنوبی کوریا کو سب سے بڑی دشمن ریاست قرار دیا اور کہا کہ کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں بغیر ہچکچاہٹ کے سخت سزا دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
جنگ بندی: پاکستان نے امریکا کا 15 نکاتی مسودہ ایران کو پہنچا دیا
امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد
ترک صدر کا صہیونی جارحیت کیخلاف مؤقف قابلِ تحسین ہے: مسعود پزشکیان
وزارت خارجہ کی مشرق وسطیٰ کے تنازعات پر قیاس آرائی سے گریز کی ہدایت
اسرائیل کا بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ پر حملہ: ایران نے جواب میں تل ابیب کو نشانے پر رکھ لیا، متعدد زخمی
امریکا نے جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا، امریکی اخبار
ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر آمادہ، ہر قیمت پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملے، پاکستان کا تشدد فوری روکنے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر