ترک صدر کا صہیونی جارحیت کیخلاف مؤقف قابلِ تحسین ہے: مسعود پزشکیان

تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا صہیونی جارحیت کے خلاف دوٹوک مؤقف قابلِ تحسین ہے۔
اپنے بیان میں ایرانی صدر مسعود پژشکیان نے کہا کہ ترک قوم نے برسوں امتِ مسلمہ کے ساتھ یکجہتی میں اہم کردار ادا کیا، ہم اس باوقار راستے پر اللہ کے فضل سے مل کر آگے بڑھتے رہیں گے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ ترکیہ ایران میں امن کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اس جنگ نے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جنگ کے باعث ترک معیشت کو ہونے والے نقصان کے سدباب کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر