جنگ بندی: پاکستان نے امریکا کا 15 نکاتی مسودہ ایران کو پہنچا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ رکوانے کیلئے کوششوں میں تیزی، پاکستان نے ایران کو امریکا کا 15 نکاتی مسودہ پہنچا دیا۔
ایرانی حکام نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مذاکرات کے لئے مقام کے انتخاب پر بات چیت جاری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکا اور ایران کے حکام کی اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے، نیو یارک ٹائمز کے مطابق پاکستان، مصر اور ترکیے ثالثی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
امریکا نے جنگ کے خاتمے کیلئے ایران کو 15 نکاتی منصوبہ بھیج دیا، امریکی اخبار
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کی سرزمین پر یورینیم کی افزودگی نہ کی جائے، تمام جوہری پلانٹس کو ختم کیا جائے۔میڈیا کے مطابق امریکا کا مطالبہ ہے کہ تہران کو بیلسٹک میزائل پروگرام روکنا ہوگا، ایران خطے میں پراکسیز کو فنڈنگ بند کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے مطالبہ کیا کہ ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھول دے، آبنائے ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر