تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو اقتدار سونپا گیا ہے ۔۔
جسے مخالف گروپ نیشنل کونسل آف ریزسٹنس آف ایران نے وراثتی بادشاہت قرار دیا۔ اپوزیشن کے مطابق مجتبیٰ خامنہای کو اپنے والد جیسی حاکمیت حاصل نہیں اور اس کا اقتدار طاقتور پاسداران انقلاب پر منحصر ہے ۔
ایرانی اپوزیشن نے مجتبیٰ خامنہ ای کے انتخاب کو بادشاہت قرار دیا



