مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر رہنماؤں کی کوئی لائف انشورنس نہیں دیں گے، نیتن یاہو

تل ابیب(نیشنل ٹائمز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ مجتبی خامنہ ای اور ایران کے دیگر رہنماؤں کی کوئی لائف انشورنس نہیں دیں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کیخلاف جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران اب پہلے جیسا ایران نہیں رہا، ایرانی سکیورٹی اداروں کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل کا مقصد ایران کو اپنے جوہری اور بیلسٹک منصوبوں کو زیرِ زمین منتقل کرنے سے روکنا ہے، مجتبیٰ خامنہ ای عوام میں سامنے نہیں آ سکتے اور وہ پاسداران انقلاب کے زیر اثر ہیں۔نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل ایران میں نظام کی تبدیلی کیلئے حالات پیدا کر سکتا ہے لیکن حتمی فیصلہ ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے، میں ہر روز ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرتا ہوں۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی مزید قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
سیکورٹی فورسز نے اسلام آباد، راولپنڈی میں 2 ڈرونز مار گرائے
ایران کی اسرائیل اور امریکا کے اڈوں پر بمباری، عراق میں جنگجوؤں نے امریکی طیارہ مار گرایا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مکمل یکجہتی اور بھرپور حمایت کا اعادہ
توانائی تنصیبات، بندرگاہوں پر معمولی حملہ بھی ہوا تو جواب تباہ کن ہوگا، ایران
مجتبیٰ خامنہ ای کے پہلے پیغام کے بعد ٹرمپ آگ بگولا، ایران کو شرپسند سلطنت کہہ دیا
مجتبیٰ خامنہ ای اور دیگر رہنماؤں کی کوئی لائف انشورنس نہیں دیں گے، نیتن یاہو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر