بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (نیشنل ٹائمز)حکومتِ سندھ نے ہفتہ 27 دسمبر 2025ء کو سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو کے یومِ شہادت پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہفتے کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔سندھ حکومت کی جانب سے ہر سال اس دن عام تعطیل کی جاتی ہے اور ان کی یاد میں پیپلز پارٹی کے زیرِ اہتمام مختلف تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007ء کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے بعد شہید کر دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر