پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیرانتظام عازمین حج کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)‎پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیرانتظام عازمین حج کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔
پرائیویٹ حج آپریٹرز نے ڈیڈ لائن سے قبل تمام عازمین کی بکنگ کرا دی، حج آرگنائزر نے عازمین کی 100 فیصد رقم سعودی عرب میں جمع کرا دی۔گزشتہ سال رقوم منتقل نہ ہونے سے 63 ہزار عازمین حج سے محروم رہ گئے تھے، عازمین کی رہائش، کھانے پینے سمیت تمام سروسز کی ادائیگی کر دی گئی۔پرائیویٹ عازمین حج کے لئے منیٰ میں بھی رہائش کی بکنگ کرا لی گئی، حکومت نے نجی حج آپریٹرز کو 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر