فیصل آباد: کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، ایک اور مزدور دم توڑ گیا

فیصل آباد(نیشنل ٹائمز) کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعہ کا ایک اور زخمی مزدور دم توڑ گیا۔
آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی، جاں بحق افراد میں 26 سالہ جمیل اور 46 اصغر شامل ہے، ریسکیو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، کاٹن اور دیگر سامان خاکستر ہوگیا۔جاں بحق مزدوروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر