بلوچستان کا مسئلہ معاشی، یہاں بہت ساری سازشیں ہو ر ہیں: فرخ عظیم

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے یہاں بہت ساری سازشیں ہو رہی ہیں۔
کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح عظیم شاہ کا کہنا تھا کہ کوئی بھی آئین اورقانون سے بالاترنہیں، فوج کے اندر احتساب کا کڑا نظام موجود ہے۔اُنہوں ںےکہا کہ معرکہ حق میں عظیم فتح سے دنیا میں پاکستان کی عزت بڑھی، بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے، اِس صوبے کے خلاف بہت ساری سازشیں بھی ہورہی ہے۔رکن بلوچستان اسمبلی کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل حل ہونے سے بلوچستان میں بہت بہتری آئے گی، یہ صوبہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جب اُنہوں نے مزید کہا کہ شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر