جے یو آئی کا لیاری میں تحفظِ مدارس کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

کراچی(نیشنل ٹائمز) جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے عثمان پارک لیاری میں تحفظِ مدارس کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔
جے یو آئی کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو، مولانا سید حماد اللہ شاہ اور مولانا نورالحق نے جلسہ گاہ عثمان پارک کا دورہ کیا، انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان 21 دسمبر کو لیاری میں بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ لیاری جلسہ ثابت کرے گا کہ لیاری اسلام پسندوں کا گڑھ ہے، لیاری کے عوام دین اور دینداروں سے محبت رکھنے والے ہیں۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر