دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

قصور(نیشنل ٹائمز) ہیڈبلوکی روڈ پر ظفر مل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آ گیا، حادثہ دو موٹرسائیکلز کے آمنے سامنے سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا۔خوفناک حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق افراد میں 23 سالہ حسنین، 21 سالہ وسیم، 20 سالہ عمر اور 22 سالہ علی حسن شامل ہیں۔زخمیوں میں 40 سالہ نیاز اور 35 سالہ خالد شامل ہیں، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر پھولنگر منتقل کر دیا۔تمام لاشوں کو بھی ضروری کارروائی کے لئے ٹراما سینٹر پھولنگر منتقل کر دیا گیا۔



  تازہ ترین   
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر