شہری حکومتوں کو بااختیاربنانا ضروری ہے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور (نیشنل ٹائمز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہری حکومتوں کو بااختیاربنانا ہوگا۔
صوبائی دارالحکومت میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں مافیازکا راج ہے، ملک میں سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے کسی کی کوئی توجہ نہیں، کھیلوں کے گراؤنڈ کو آباد کرنا ہوگا،بچوں کی تعلیم اورکھیلوں پربھی توجہ دینی چاہیے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ شہری حکومتوں کو بااختیاربنانا ہوگا، تمام وسائل صوبائی حکومتوں کےپاس ہے، بنوقابل پروگرام میں 12 لاکھ نوجوان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر