جمہوری نظام، قانون کی حکمرانی، عوام کی فلاح اولین ترجیح ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جمہوری نظام، قانون کی حکمرانی، عوام کی فلاح اولین ترجیح ہے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر شفاف اور مثبت ماحول قائم کرینگے، چھ ماہ کی آزمائشی حکومت میں عملی اقدامات اور شفافیت پر زور دیں گے، عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے پر عملدرآمد جاری ہے۔فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ وفاق کا آزاد کشمیر کے ترقیاتی منصوبوں میں بھرپور تعاون ہے، حقیقی تبدیلی کیلئےعوامی شرکت اور تعاون لازم ہے۔



  تازہ ترین   
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ریڈیو سے وابستہ افراد کو خراجِ تحسین
وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلہ دیشی عوام اور طارق رحمان کو مبارکباد
شہباز شریف کی صدر زرداری سے ملاقات، پارٹی سطح پر مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر