اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے حکومت اور اپوزیشن سے دو، دو ارکان کے نام طلب کیےگئے ہیں۔خیال رہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 4 ارکان جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر ہوں گے۔دوسری جانب پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی منظوری دے دی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلیے



