بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اچھا بجٹ پیش کریں گے، عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بجٹ پنجاب کے عوام کے نمائندوں نے بنایا ہے، بجٹ میں شہباز شریف کے وژن کے مطابق عوام کے لیے اقدامات شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بجٹ اجلاس کے لیے اپنی حکمت عملی بنا لی ہے، ہم فساد کی سیاست نہیں کرتے، فتنہ فساد والوں کو پہلے بھی شکست ہوئی، آج بھی شکست ہوگی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین نیب نے بلیک میل کر کے خاتون کے اہل خانہ کے خلاف کیسز بنائے، خاتون نے ہراسانی کے خلاف آواز اٹھائی تو عمران خان نے سیاسی مقصد کے لیے استعمال کیا، ان کی حکومت نے ہراسانی کی شکار خاتون کی مدد نہیں کی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نے مونس الہیٰ کو کچھ نہیں کہا اور ان پر عمران خان دور کے کیسز زیر التوا ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ہم نے کوئی نیا مقدمہ نہیں بنایا، ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر