ہیٹ اسٹروک: حفاظتی تدابیر، احتیاط اور علاج

کراچی (نیشنل ٹائمز): پاکستان اور ہندوستان سمیت پورا خطہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ ہیٹ ویو کے اس سلسلے میں لوگوں کے متاثر ہونے کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی شدید کیفیت فوری طور پر مرکزی اعصابی نظام (سینٹرل نروس سسٹم) پر حملہ کرتی ہے جو مہلک بھی ہوسکتی ہے۔ہیٹ اسٹروک کی اقسام: ہیٹ اسٹروک کی صورت میں جسم کا درجہ حرارت اچانک 104 ، 105 اور دیگر صورتوں میں 106 تک بھی جاپہنچتا ہے۔ بدن کے یکلخت درجہ حرارت میں 10 سے 15 منٹ کے اندر اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس کیفیت کو طب کی زبان میں ہائپرتھرمیا کہتے ہیں۔اس کی تفصیلات بتاتے ہوئے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر، جناب ڈاکٹر لیاقت علی نےایکسپریس نیوز کو بتایا کہ ہیٹ اسٹروک کو دو اقسام میں بیان کیا جاسکتاہے:اول: ایگزرشنل ہیٹ اسٹروک اوردوم: نان ایگزرشنل ہیڈ اسٹروک ایگزرشنل یعنی مشقت اور سرگرمی سے لاحق ہونے والا ہیٹ اسٹروک۔ یہ کیفیت عموماً گرمی میں سخت ورزش کرنے والے کھلاڑیوں یا مزدوروں کو لاحق ہوسکتا ہے۔ کھلاڑیوں اور بالخصوص ایتھلیٹ میں فوری اموات کی تین بڑی وجوہ میں اس نوعیت کا ہیٹ اسٹروک کا عمل دخل ہوتا ہے۔دوسری جانب چلچلاتی دھوپ میں کام کرنے والے سخت کوش مزدور بھی اگر ہیٹ اسٹروک کے شکار ہوں تو وہ ایگزرشنل ہیٹ اسٹروک ہی کی اک کیفیت ہوگی۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا
پنجاب کے تمام شہروں کے اندر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان
35 واں روز: پاسداران انقلاب نے امریکا کا ایک اور جدید ترین ایف 35 طیارہ مار گرایا
پٹرول و ڈیزل پر سبسڈی ختم، حکومت نے پٹرولیم لیوی 55 روپے فی لٹر بڑھا دی
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر