بگڑتے حالات دیکھ کر سندھ کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے بگڑتے حالات دیکھ کر صوبے کے عوام بیزار ہوچکے ہیں، کیا وہ بیدار بھی ہیں۔نواب شاہ میں حقوق سندھ مارچ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب تک پورا سندھ بیدار نہیں ہوجاتا، مہم جاری رہے گی۔اس موقع پر وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ بلاول وزیر اعظم بن گئے تو بہت سے لوگ پاکستان چھوڑ جائیں گے۔قبل ازیں سندھ حقوق مارچ کے ٹنڈو مستی پہنچنے پر علی زیدی نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زرداری مافیا کے خلاف جنگ کرنا جہاد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 2023ء میں تحریک انصاف سندھ میں حکومت بنا کر دکھائے گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر