جوبائیڈن پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب آج کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا کے صدر جوبائیڈن آج اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کریں گے، وہ یوکرین پر فوجی کارروائی اور روس پر پابندیوں سے متعلق بات کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اپنے ملک میں مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بحالی کی کوششوں کو بھی اجاگر کریں گے۔مڈٹرم الیکشن سے پہلے اس خطاب میں جوبائیڈن ڈیموکریٹ حکومت کی اہم پالیسیوں کو واضح بھی کریں گے۔
غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گن کنٹرول، پولیس اصلاحات اور ووٹنگ حقوق بھی جوبائیڈن کی تقریر کا حصہ ہونے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر