جامعہ کراچی کے رجسٹرار وحید بلوچ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ کی سب سے بڑی جامعہ، جامعہ کراچی کے رجسٹرار وحید بلوچ نے عدالتی حکم کے نتیجے میں ڈاکٹر خالد عراقی کو وائس چانسلر سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔رجسٹرار وحید بلوچ کے استعفیٰ کے بعد قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ نے شعبہ جنیات کے پروفیسر اور انجمن اساتذہ کی مجلس عاملہ کے رکن پروفیسر مقصود انصاری کو نیا رجسٹرار مقرر کردیا ہے۔ڈاکٹر ناصرہ خاتون نے جامعہ کراچی کے قائم مقام وی سی کا چارج سنبھال لیا پروفیسر مقصود انصاری کو نیا رجسٹرار مقرر کیے جانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔خیال رہے کہ جامعہ کراچی کی سینئر ڈین اور پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ خاتون نے آج ہی جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر (وی سی) کے عہدے کا چارج سنبھالا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر