سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ کا روٹ تبدیل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ کا روٹ سکیورٹی وجوہات پر تبدیل کردیا گیا ۔صبح لاڑکانہ سے روانہ ہونے والا سندھ حقوق مارچ اب رانی پور سے روٹ تبدیل کرکے مہران ہائی وے سے ہوتا ہوا نواب شاہ پہنچے گا۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو آج نوشہرو فیروز ضلع کے مختلف مقامات پر خطاب کرنا تھا۔پہلے مارچ کو رانی پور سے قومی شاہراہ سے گزرنا تھا اور کنڈیارو اور ہالانی سے ہوتے ہوئے نوشہرو فیروز پہنچنا تھا، جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے تھے جہاں پی ٹی آئی کے کارکنان استقبال کرتے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو خطاب کرنا تھا۔ سکیورٹی کی ایک وجہ یہ بھِی بتائی جارہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے عوامی لانگ مارچ اور پی ٹی آئی کے سندھ حقوق مارچ کو آج نوشہروفیروز کی حدود سے گزرنا تھا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر