عدالت نے خالد عراقی کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی کے قائم مقام وائس چانسلر کے عہدے پر سینئر ترین ڈین ڈاکٹر ناصرہ خاتون کو مقرر کردیا۔عدالت نے خالد عراقی کو جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے عہدے سے ہٹا دیاسیکشن افسر کمال احمد کے مطابق خالد عراقی اب جامعہ کراچی کے وائس چانسلر نہیں رہے کیونکہ عدالت نے سینئر ترین پروفیسر کو خالد عراقی کی جگہ قائم مقام وائس چانسلر لگانے کی ہدایت کی ہے۔خالد عراقی کو 15 مئی 2019 میں ڈاکٹر اجمل کی جگہ قائم مقائم وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔ناصرہ خاتون اس وقت جامعہ کراچی کی ڈین آف سائنس ہیں اور سینیارٹی میں ان کا پہلا نمبر ہے۔اس سےقبل سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی خالد عراقی کو عہدے سے ہٹانے اور 26 جنوری 2022 کے بعد ان کی جانب سے کیے گئے تمام فیصلے کالعدم قرار دینے کا حکم دیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر