وزیراعظم کا پٹرول، بجلی سستی کرنے کا اعلان نوکری بچانے کی کوشش ہے، ن لیگ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے پٹرول، ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کے اعلان نوکری بچانے کی کوشش قرار دیدیا۔وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر ردعمل میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں کمی عمران صاحب کی نوکری بچانے کی ناکام کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ تین سال میں 15 روپیہ بجلی بڑھائی، آج نوکری بچانے کے لئے 5روپے سستی کردی۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال میں پٹرول 70 روپیہ بڑھایا اور اب نوکری بچانے کےلیے 10 روپے سستا کردیا۔اُن کا کہنا تھا کہ یہ کمی عوام کے احساس میں نہیں بلکہ تحریک عدم اعتماد کے خوف سے ہے، یہی رفتار رہی تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر