پیٹ اور جگر کی تکلیف، جہانگیر ترین ائیر ایمبولینس پر لندن روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین ائیر ایمبولینس کے ذریعے آج لندن روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق ائیر ایمبولینس صبح 5 بجکر 45 منٹ پر دبئی سے لاہور پہنچی،ائیر ایمبولینس صبح 6 بجکر 40 منٹ پر جہانگیر ترین کو لے کرروانہ ہوئی۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین دو روز قبل ہی اسپتال سے گھر شفٹ ہوئے تھے، جہانگیر ترین کو پیٹ اور جگر کی تکلیف بتائی جاتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ جہانگیر ترین ایک ہفتہ لندن میں رہیں گے۔ انہوں نے اپنے گروپ کو پیغام دیا ہےکہ وہ میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جارہے ہیں لہٰذا متحد اور رابطے میں رہنا ہے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر