تحریک انصاف کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 33 رکنی کور کمیٹی کا اعلان کردیا گیا، عمران خان چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کور کمیٹی میں اسد عمر، عامر کیانی، فواد چوہدری، پرویز خٹک، شفقت محمود، خسرو بختیار، عمران اسماعیل، قاسم سوری، علی امین گنڈا پور شامل ہیں۔اعلامیے کے مطابق اسد قیصر، علی زیدی، حماد اظہر، محمود خان، شیریں مزاری، سیف اللّٰہ نیازی، عثمان بزدار، چوہدری غلام سرور کور کمیٹی کا حصہ ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کور کمیٹی میں مراد سعید، خان محمد جمالی، اعجازچوہدری، میاں محمود الرشید، سرور خان، عامر ڈوگر، اعظم سواتی، عاطف خان، فضل خان، شاہ فرمان، ارباب غلام رحیم، حلیم عادل، بابر اعوان اور فردوس شمیم نقوی بھی شامل ہیں۔تحریک انصاف کی 60 رکنی مرکزی مجلس عاملہ کا بھی اعلان کردیا گیا، 60 رکنی مرکزی مجلس عاملہ کی تقرری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر