شاہ محمود کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پرگفتگو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور عالمی امور پر گفتگو کی گئی اور وزرائے خارجہ نے پاک روس دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، پاکستان اور روس کے تعلقات بتدریج مستحکم ہوئے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کی روشنی میں اقتصادی ترجیحات پر عمل پیرا ہیں، علاقائی روابط کے فروغ کے ایجنڈے پر بھی عمل پیرا ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر