پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے باچا خان مرکز

پشاور(نیشنل ٹائمز): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے باچا خان مرکز آمدپشاور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات کیپشاور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیالپشاور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پی پی پی عوامی مارچ میں شرکت کی یقین دہانی پر اظہار تشکرپشاور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لائبریری سمیت باچا خان مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیاپشاور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ فیصل کریم کنڈی، نجم الدین خان، محمد علی باچہ، شازی خان، امجد آفریدی ودیگر موجودپشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے وفد میں میاں افتخارحسین، سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، سردارحسین بابک، ثمر ہارون بلور، حاجی غلام احمد بلور ودیگر موجود



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر