چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عوام کو مشکلات سے نجات دلوانے کے لئے 27فروری کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ ہوگا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عوام کو مشکلات سے نجات دلوانے کے لئے 27فروری کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ ہوگا، بیروزگاری، مہنگائی اور عوام کی معاشی بدحالی کے خلاف جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میڈیا آفس اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیمی معیار کے مطابق روزگار ملنا ان کا حق ہے۔ آج والدین اپنے بچوں کی تعلیم کے فکرمند ہیں۔ غریب نہ ادویات خرید سکتا ہے اور نہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دے سکتا ہے۔ ذوالفقار علی بدر نے کہا کہ روٹی، کپڑا اور مکان ، تعلیم، صحت اور سب کو کام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا منشور ہے۔ انہوں نے کہا کہ غریب کی قسمت یہ نہیں لکھا کہ ان کے بچے کچرے کے ڈھیر سے روٹی تلاش کرتے رہیں۔ آج نوجوان ڈگریاں لے کر روزگار کے لئے مارے م…



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر