آرڈیننس لگانے والی فیکٹری زمیں بوس ہونے والی ہے، سعد رفیق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آرڈیننس لگانے والی فیکٹری زمیں بوس ہونے والی ہے، آئین میں آرڈیننس کی مخصوص حالات میں گنجائش ہے۔لاہور میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی قانون سازی کا مقصد مخالفین کو ٹھکانے لگانا ہے۔سعد رفیق نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی غلامی کر کے ایوان صدر کو بے توقیر کر دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ شیخ رشید ڈکٹیٹر ہیں، جنہوں نے ریلوے میں آتے ہی تباہی مچا دی تھی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی صاحب کو ریلوے کی الف ب نہیں آتی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت میں اچھے آدمیوں کو موقع ہی نہیں دیا جا رہا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر