لیگی ایم پی اے نے مریم نواز کو ارطغرل قرار دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کو مشہور ترک سیریل ’ار طغرل غازی‘ کا ارطغرل قرار دے دیا۔حنا پرویز بٹ گزشتہ روز سینئر اداکار بہروز سبز واری کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ کی مہمان بنیں جس دوران انہوں نے ملکی سیاست سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔دوران پروگرام حنا پرویز بٹ نے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز کوشش کر رہا ہے لیکن کھیل نہیں رہا، ان کا وہی حال ہے جو ابھی عمران خان کا حال ہے۔حنا پرویز بٹ نے مزید کہا کہ ہماری لیڈر تو مریم نواز شریف ہیں جو کہ بڑی بہادر اور نڈر ہیں، وہ ارطغرل ہیں۔ایک سوال کے جواب میں حناپرویز بٹ نے اعتراف کیا کہ نواز شریف ایک نشہ ہیں اور اگر انھیں مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے آفر ہوئی تو وہ ضرور قبول کریں گی ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر