وزیراعظم عمران خان کی عامر لیاقت کو تیسری شادی پر مبارکباد

کراچی (نیشنل ٹائمز): وزیراعظم عمران خان نے عامر لیاقت کو تیسری شادی پر مبارکباد دی ہے۔عامر لیاقت نےٹوئٹر پر کہا ’’وزیراعظم کا مشکور ہوں جنہوں نے فون کرکے شادی پر مبارکباد دی۔ شکریہ وزیراعظم صاحب۔‘‘ ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹس کو بھی ٹیگ کیا۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے گزشتہ روز 18 سالہ ٹک ٹاکر سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ تیسری شادی کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عامر لیاقت کی تیسری شادی کا اعلان ان کی دوسری اہلیہ طوبی کی جانب سے خلع کی تصدیق کے محض ایک روز بعد سامنے آیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر