برطانوی ہائی کمشنر کی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی۔اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری سمیت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات کے دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ افغانستان میں انسانی بحران روکنے کیلئے بین الاقوامی برادری کے تعاون کی اہمیت پر بھی اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہے۔ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کیلئے معید یوسف کی کاوشوں کو سراہا۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر