کے پی میں دوسرے مرحلے کے انتخابات، ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے الیکشن کمیشن کو سنے بغیر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مؤخر کیا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ یکم فروری کی سماعت کا نوٹس 2 فروری کو موصول ہوا، نوٹس ملنے تک ہائی کورٹ بلدیاتی انتخابات مؤخر کر چکی تھی۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے بتایا کہ 5 اضلاع کا شیڈول مؤخر کرنے کی درخواست پر 18 اضلاع کا الیکشن مؤخر کیا گیا۔شکایت کنندگان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ موسمی حالات کے پیشِ نظر 27 مارچ کو انتخابات نہیں ہو سکتے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر