پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت کم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کی شدت میں کمی آگئی ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 11 فیصد رہی۔لاہور میں شرح 9 فیصد، اسلام آباد میں 8 فیصد اور سب سے زیادہ شرح مظفر آباد میں 40 فیصد رہی۔رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اب تک نومولود سے 10 سال تک کے 100 بچے انتقال کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ کیسز میں کمی کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچز میں اسٹیڈیم میں شائقین کی تعداد بڑھانے کی اجازت دے دی ہے۔این سی او سی کے مطابق 10 تا 15 فروری کے دوران میچز میں 50 فیصد شائقین اسٹیڈیم آسکیں گےجبکہ 16 تا 27 فروری میچز میں 100 فیصد گنجائش کے ساتھ شائقین اسٹیڈیم آسکیں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر