پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے بھی ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ ملک میں صدارتی نظام ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دوسری جماعتوں سے تو لوگ آئے ہیں مگر لوٹا کوئی نہیں۔عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ اپنے مقصد کی کامیابی کے لیے یوٹرن لینا پڑیں تو لینا چاہئیں جب کہ عمران خان کا یہ بیان بالکل درست ہے کہ وژنری لیڈر ہی یوٹرن لیتا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر