پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری کی ضلع کرم میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ضلع کرم میں دہشتگردوں کی پاک فوج پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہدا وطن ہمارے قومی ہیروز ہیں دہشت گردوں کی سرکوبی کرنے پر پاک فوج کو سلام پیپلز پارٹی شہید ہونے والے 5 جوانوں کے لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتی ہے نیر بخاری مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان حکومت کی سفارتی زبان میں سخت باز پرس کی جائے نیر بخاری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور سیکورٹی فورسز پر حملے باعث تشویش ہیں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات حکومتی ناکامی ہے نیر بچاری نے مزید کہا ہے کہ سرحد پار سے پاک افواج پر حملہ ناقابل برداشت ہے پیپلز پارٹی افغانستان حکومت سے باز پرس کرنے کا مطالبہ کرتی ہیں



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر