ایم کیوایم کے وفد کی شہباز شریف سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایم کیوایم پاکستان کےوفد کی مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے آج ہونے والی ملاقات ملتوی ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کا وفد اب منگل کو ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے وفد میں عامر خان اور وسیم اختر بھی شامل ہوں گے جبکہ ملاقات میں متحدہ اورن لیگ کے ورکنگ ریلیشن شپ پر بھی گفتگو کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ ایم کیو ایم رہنماؤں کی مسلم لیگ ق کی قیادت سےبھی ملاقات متوقع ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر