شدید دھند کے باعث لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا ہے جس کے وجہ سے اندرون و بیرون ملک سے آنے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ حکام کی جانب سے مسافروں کو اپنی پرواز سے متعلق معلومات حاصل کرکے ائیرپورٹ آنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیازبیگ سےشیخوپورہ تک بند کردی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم 3 فیض پورسے رجانہ اور موٹروے ایم 11محمودبوٹی سے سمبڑیال تک بند ہے۔دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں ہلکی برف باری ہوئی جبکہ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر