12 سالہ ہونہار پاکستانی بیٹی کا شاندار کارنامہ، ننھی مصنفہ کی 6 کتابیں کہاں پبلش ہوئیں؟ قابلِ فخر تفصیلات

لاہور(نیشنل ٹائمز) آج بتاتے ہیں آپ کو پاکستانی کی ہونہار بیٹی 12 سالہ آئیسل سے جو چھ کتابوں کی مصنف ہیں جن میں سےپانچ کتابیں انہوں نے خود لکھیں جبکہ ایک کتاب میں ان کیساتھ دنیا بھر کے 104 بہترین رائٹرز نے کام کیا۔ان کی مصنف کردہ پانچ کتابیں ایمازون ڈاٹ کام پر کامیابی سےچھپ چکی ہیں۔ان کی کتابوں میں

Through the Portal،، A day in the life of A Pencil ،، Chips Goes to School،، -The Demon’s Hatred The Terror
شامل ہیں۔ایک کتاب انہوں نے دنیا کہ بہترین ایک سو چار رائٹرز کے ساتھ ملکر لکھی جو کرونا کے حوالے سے اور انسانی زندگی پر اس کےاثرات سے متعلق تھی جس کا عنوان The Life in 2020 ہے۔اس کے علاوہ آئیسل وحید نے انٹرنیشنل بلوگ رائٹنگ مقابلوں میں بھی حصہ لیا، جہاں دنیا بھر سے 2000 بلوگ رائٹرز میں سے انہوں نے چوتھی پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ آئیسل وحید نے نوبل ایمان یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بھی بہترین آرٹیکل لکھا جس میں انہوں نے صنفی تفریق ،لڑکیوں کی پڑھائی میں مشکلات کو موضوع بنایا،عائشہ وحید نے عالمی تقریری مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس کے علاوہ عائشہ نجی زندگی میں گھڑ سواری کو بہت پسند کرتی ہیں۔ان کی مشغلوں میں کریٹو رائٹنگ شامل ہے،وہ اپنے فارگ وقت میں ایڈیٹنگ ،فلم میکنگ،اداکاری پر بھی توجہ مرکوز کیے ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر