کراچی میں حقیقی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے، مرتضیٰ وہاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والی نہیں بلکہ حقیقی تبدیلی کا سلسلہ جاری ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کھارادر ری ڈویلپمنٹ پروگرام کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزیر مینشن کی سڑک کو بہتر کیا، ملیر میں شیرپاؤ کالونی کی زمین پر چائنا کٹنگ والوں کی نظر تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ کالا بورڈ کے روڈ کا ٹینڈر بھی مکمل ہوگیا ہے، سارے ادارے کراچی کے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ککری گراؤنڈ کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کا بنائیں گے، بوٹ بیسن کی فوڈ اسٹریٹ اور ملحقہ 4 پارکس جلد مکمل کریں گے۔



  تازہ ترین   
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور
امریکی صدر کا نیتن یاہو کو لبنان کیخلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ وطن واپسی کیلئے تیار
توسکا نامی جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا، ایرانی میڈیا
صورتحال اتنی نہیں بگڑی کہ ایرانی تیل کے ذخائر مکمل گنجائش تک پہنچ گئے ہوں، قالیباف
امریکی افواج نے پیش قدمی کی تو فوری کارروائی ہوگی، ایران کا انتباہ
امریکہ آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے نیا عالمی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر