وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے نیا سروے جاری کردیا ہے، جس کے مطابق پنجاب کے 51 فیصد عوام نے عثمان بزدار کی صوبے میں ترقیاتی کام کرانے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کی کارکردگی سے صوبے کے 48 فیصد، میرعبدالقدوس بزنجو کی کارکردگی سے بلوچستان کے 43 فیصد اور سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اپنی کارکردگی سے صوبے کے 38 فیصد شہریوں کو ہی مطمئن کرسکے۔سروے کے مطابق خیبرپختونخوا کے 69 فیصد عوام نے صوبائی محکموں کی بہتر کارکردگی کا کہا۔



  تازہ ترین   
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلامی نظریاتی کونسل کا معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر افواج کو خراج تحسین
پاکستان اور یورپی سرمایہ کاری بینک کا بڑا معاہدہ، سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یورو کی امداد کا اعلان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر