33 فیصد پاکستانیوں کا نوازشریف پر مسائل حل کرنے پر اعتماد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروےکے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر ملکی مسائل حل کرنے کے حوالے سے اعتماد کیا۔قبل از وقت الیکشن کی صورت میں سخت مقابلہ متوقعسروے میں 30 فیصد پاکستانیوں نے موجودہ وزیراعظم عمران خان پر بھروسہ کیا، 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری جبکہ 3 فیصد نے مولانا فضل الرحمٰن کو ملکی مسائل حل کرنے کے لیے قابل اعتماد خیال کیا۔آئیپور سروے کے مطابق 68 فیصد پاکستانیوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان واپس آکر عدالتوں کا سامنا کرنے کامشورہ بھی دیا۔



  تازہ ترین   
امن کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری رہیں گی، تیل کی قیمتوں میں اضافے سے معاشی دبا ئوبڑھا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلامی نظریاتی کونسل کا معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر افواج کو خراج تحسین
پاکستان اور یورپی سرمایہ کاری بینک کا بڑا معاہدہ، سیلاب متاثرین کیلئے 100 ملین یورو کی امداد کا اعلان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر