خواجہ آصف کا مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز کر ڈالا۔خواجہ آصف نے کہا کہ آپ نے تو کہا تھا کہ سو ارب ڈالر منہ پر ماریں گے، اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا۔خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مشرف دورِ آمریت میں بھی ایسا رویہ نہیں دیکھا تھا جو گزشتہ روز ہوا۔اکیا: احسن اقبالوزیر مملکت علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اگر اپنے لیڈر کی عزت کرانی ہے تو پھر دوسروں کے لیڈر کی بھی عزت کرنی ہے، اسپیکر کی چیئر کا احترام ضروری ہے۔تحریک انصاف کے رکن نور عالم خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان میں صرف نوشہرہ، صوابی، سوات، میانوالی ہی ہیں۔ ان کے حلقوں میں نہ بجلی آتی ہے، نہ گیس آتی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر